میں اس کتابچہ کو ان تمام پڑھنے والے قارئین کو انتساب کرتا ہوں۔ حضرت
عیسیٰ علیہ السلام کے متعلق آگاہی کی اجازت دینے کے لئے آپکا شکر گزار ہوں۔ مجھے کلام مقدس میں نہ کوئی عمومی ہدایات دستیاب ہوئیں۔ نہ ہی میں اس قدر پُر اعتماد ہوں کہ کلام حق کی بہت سی بصیروں کو سمجھوں، پھر بھی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا پیروکار ہوں۔ اور کلام حق سے محبت رکھتا ہوں آپ مجھے اجازت دیں تاکہ چند خیالات آپ سے پیش کروں۔ |
Translated by Good Shepherd Media: [email protected]
Sponsored by: Debbie & Steve Kool, Lara & Jacques Visser, Wayne Dean, Zhaneta Myankova
Sponsored by: Debbie & Steve Kool, Lara & Jacques Visser, Wayne Dean, Zhaneta Myankova